پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 دنیا پاکستان کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کا اعتراف کررہی ہے، تارڑ

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کا اعتراف کررہی ہے اور ملک کے معاشی اشارے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔آج (ہفتہ کو)لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Bloomberg کے مطابق پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے اور اس کی سٹاک مارکیٹ غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم کے پاکستان حالیہ دورے کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان ملائیشیا کو بیس کروڑ ڈالر مالیت کا حلال گوشت اور ایک لاکھ ٹن چاول برآمد کریگا۔وزیراطلاعات نے کہاکہ ملکی برآمدات میں 14فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن ایک پائی خرچ کئے بغیر کی گئی۔انہوں نے کہاکہ پی آئی اے اور دیگر سرکاری ملکیتی اداروں کی نجکاری جاری ہے۔عطااللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے معاشی وژن پر عملدرآمد ہورہا ہے اور اب دنیا پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہی ہے۔(