سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی، فضائی معیار بھی مضر صحت

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں  محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ کے مطابق اتوار کے روزموسم گرم اور خشک رہے گا، درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر کا فضائی معیار مضر صحت ہے۔