سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ نے یوم سیا ہ منایا،ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر

لاہور(پی پی آئی)پاکستان بھر میں ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیا ہ منایاگیا-12اکتوبر1999 کو جنرل (ر)پرویز مشرف کی جانب سے منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کے خلاف مسلم لیگ (ن) اوردیگر سیاسی جماعتوں نے  جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی مذمت کی۔  پی پی آئی کے مطابق ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوئیں۔مسلم لیگ دفاتر اور بعض رہنماؤں ے گھروں پر سیاہ پرچم لہرائے اور بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے۔