شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ? کا عرس، 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری

کراچی (پی پی آئی) حضرت خواجہ نظام الدین اولیاکے سالانہ عرس  میں شرکت کے خواہاں پاکستانیوں کو بالآخر بھارت نے ویزے جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق ویزے 82 پاکستانی زائرین کو جاری کیے گئے ہیں، ویزے پاک بھارت پروٹوکول فریم ورک کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ پاکستانی زائرین 5 روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔