شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چلڈرن لائبریری لاہور کی ری اسٹرکچرنگ فروری 2025  تک مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت چلڈرن لائبریری کے بورڈ آف گورنرز کا 19 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں چلڈرن لائبریری کی ری اسٹرکچرنگ منصوبہ کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور اسے  فروری 25ء تک مکمل کرنے کی ہدایت  دی۔ محکمہ اطلات پنجاب کے مطابق بورڈ آف گورنرز کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے چلڈرن لائبریری کے امور کی بہتری کیلئے فنانس، پریکویورمنٹ، ٹیکنیکل اور گریوینس کمیٹیاں بنانے کی منظوری دی۔