سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی کوئٹہ سے عازمین عمرہ کے لئے پروازیں ری شیڈول

کوئٹہ(پی پی آئی)پی آئی اے نے کوئٹہ سے عازمین عمرہ کے لئے پروازیں ری شیڈول کردیں ہیں اس ضمن میں  پی آئی اے  کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی کوئٹہ سے جدہ کی براہ راست پروازیں اب ہفتے میں دور بار آپریٹ ہونگیں شیڈول کے مطابق اب پرواز ہر منگل کو اور ہفتے کو کوئٹہ سے آپریٹ ہو گی۔