شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اعلٰحضرت امام احمد رضا خان بریلوی کا 103واں یوم وصال منایا گیا

کراچی (پی پی آئی)مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام،شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام” جیسے مقبول عام سلام کے خالق اوربلند پایہ عالم، صوفی اور نعت گو شاعراعلٰحضرت امام احمد رضا خان بریلوی کا پیر کو103واں  یوم وصال منایا گیا۔ مجلس رضا کے مطابق آپ 14 جون 1856 کو پیداہوئے اور 28 اکتوبر 1921کو وفات پائی اور بریلی شریف میں مدفون ہوئے۔ نعتیہ مجموعہ حدائق بخشش،کنزالایمان ترجمہ قرآن اور سینکڑوں کتب کے مصنف  اعلٰحضرت امام احمد رضا خان بریلوی  کا مزار مرجع خلائق ہے۔