متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گداگری کی روک تھام کے لئے بحالی سینٹر قائم کر نے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں پیشہ ور گدا گروں کے خلاف مہم  کے دوران کراچی انتظامیہ نے گداگروں کی روک تھام کے لئے بحالی سینٹر قائم کر نے کا فیصلہ بھی کیا ہے، کراچی انتظامیہ ترجمان کے مطابق جس کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور ڈپٹی کمشنرز نے سینٹر کے لئے شہر کے نواح میں کئی مقامات کی نشاندہی کی ہے۔