شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری20نومبر کو کوٹلی پہنچیں گے

مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری20نومبر کو دوپہر 2بجے کیپٹن ہاؤس منڈی پیراں (کوٹلی)کے مقام پر میئر کوٹلی چوہدری محمد تاج کے استقبالیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔  ترجمان حکومت  آزاد جموں کشمیرکے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے دورہ کوٹلی کے دوران 21نومبر کو صبح11بجے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے جبکہ بعد ازاں 12بجے دن یونیورسٹی آف کوٹلی کے پانچویں سالانہ کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے دورہ کوٹلی کے دوران مختلف عوامی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔قبل ازیں صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 19نومبرسہ پہر 3بجے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بلاک کا افتتاح کریں گے۔