شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ90 لاکھ ڈالر کاسرپلس ریکارڈ

اسلام آباد27دسمبر(پی پی آئی) ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا جو جولائی 2013 کے بعد دوسرا سب سے بڑا سرپلس ہے۔موجودہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب ڈالر کے قریب غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔مالی سال 2025 میں مجموعی ترسیلات زر 35 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع کرنٹ اکانٹ سرپلس کا زرِ مبادلہ کی شرح کو مستحکم کرنے اور اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری میں اہم کرداراسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بہتری، مالی سال 2025 کے لیے 13 ارب ڈالر کے ہدف کا تعین برآمدات میں 1 ارب ڈالر کا اضافہ، خدمات کی برآمدات بھی 3.276 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔مالیاتی ماہرین کے مطابق موجودہ سرپلس شرح مبادلہ کے استحکام اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث ہے۔ایس آئی ایف سی کا تعاون اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے۔