کراچی (پی پی آئی)کراچی میں گیس پریشر میں کمی سے گھریلو صارفین پریشان ہوگئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق شہر میں دن اور رات کو گیس کا پریشر کم کردیا جاتا ہے اور صبح دوبارہ گیس کی سپلائی بحال کی جاتی ہے، گھروں میں صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔
Next Post
ریڈیو پاکستان کے پنشرزابھی تک اکتوبر کی پنشن سے محروم
Fri Nov 11 , 2022
کراچی (پی پی آئی) ریڈیو پاکستان کے پنشرز کو ابھی تک اکتوبر کی پنشن نہیں مل سکی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ا ی او بی آئی پنشنرز فورم اور آل پاکستان پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ […]
