اسلام آباد(پی پی آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیب و عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی،یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے کہا کہ نیب ترامیم بحال ہونے کے بعد احتساب […]

 کراچی(پی پی آئی) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے،گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی اختتام ہوا،100 انڈیکس 283 پوائنٹس گرکر 78615 پوائنٹس پر بند ہوا،جہاں مارکیٹ میں 10 ارب 12 کروڑ روپیمالیت کے 49 کروڑ شیرز کے سودے ہوئے۔وران ٹریڈنگ مارکیٹ میں 316 پوائنٹس کی تیزی اور 79ہزار 200 پوائنٹس کی حد بحال ہوتے […]

کراچی(پی پی آئی)ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا جبکہ کاروبار کے  آغاز پر پاکستان  سٹاک ایکسچنج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے. تبادلہ مارکیٹ میں ترسیلات زر میں اضافے کے زیراثر پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق […]

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف  نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ایسی تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی مگر اس پر جو حکومتی رد عمل ہے وہ بھی ٹھیک نہیں۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین کو تقریر نہیں کرنی چاہیے، لوگ تجربے سے سیکھتے ہیں، چیئرمین […]

لاہور(پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس اس وقت دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دھمکیاں دیتے ہیں، انہوں نے دہشت گردوں والی زبان استعمال کی، ریاست کے خلاف […]

کراچی(پی پی آئی)رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا۔جزوی چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔چاند گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن 7 بج کر 44 منٹ پرعروج پر پہنچے گا […]

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خود کشی سے تحفظ کا عالمی دن 10ستمبر کو منایا جائیگا، اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں، مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز، سیمینارزکا انعقاد کیا جائیگا جس سے مختلف سیاسی، دینی، مذہبی، سماجی تنظیموں کے رہنما و […]

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 3 ہزار 500 سے زائد اسکول اساتذہ کی قلت کے باعث غیر فعال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی کے سوال پر تحریری جواب میں محکمہ تعلیم نے بتایا کہ فروری میں نئی حکومت کے ا?نے کے بعد سے 542 اسکول بند ہو چکے ہیں، جس کے بعد تمام […]