ماسکو، 13مئی (پی پی آئی) پاکستان اور روس نے منگل کو کریملن میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا میٹوینکو کے درمیان اعلیٰ سطح ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور پارلیمانی سفارت کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔چیئرمین گیلانی کے ماسکو کے سرکاری دورے کے دوران […]
مظفرآباد، 13مئی (پی پی آئی) ا سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں ایک اظہار تشکر و تحفظ پاکستان ریلی کا انعقاد ہوا۔ ریلی کا مقصد بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص میں حاصل ہونے والی فتح کا جشن منانا تھا۔قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ سے یادگار شہداتک ریلی کے شرکانے پاکستان اور آزاد […]
کراچی، 13مئی (پی پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے کراچی میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف چھاپے مارے گئے، جس میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق، ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل نے جمشید روڈ اور طارق روڈ پر […]
اسلام آباد، 13مئی (پی پی آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق صدر سردار محمد یعقوب خان کی ملاقات میں پاک فوج کی بہادری پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ پاک فوج نے بہادری سے بھارت کو جواب دیا، جس سے بھارت کو شکست ہوئی۔اسلام آباد میں ایوان صدر کشمیر […]
کراچی، 13مئی (پی پی آئی) صدر آصف علی زرداری نے منگل کے روز اس بات پر زور دیا کہ بھارت کی کھلم کھلا جارحیت نے پاکستان کے عوام کو مزید متحد اور مضبوط کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ مل کر بھارت کی دشمنی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار […]
کراچی،13مئی (پی پی آئی) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے واضح کیا ہے کہ جنگ کے میدان میں حاصل کی گئی کامیابی کو مذاکرات کی میز پر ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے ملک میں طاقت کی بجائے سیاسی حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔الطاف شکور نے کہا کہ ایشیا اور امت مسلمہ کی لیڈرشپ کا […]
اوکاڑہ،13مئی (پی پی آئی) ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے تھانہ ستگھرہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں عدم تکمیل ریکارڈ اور صفائی کے ناقص انتظامات پر محرر کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ ایس ایچ او ستگھرہ سے ناقص نگرانی پر جواب بھی طلب کیا گیا۔دورے کے دوران، ڈی پی او نے تھانہ کے […]
لاہور،13مئی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی شکست کو تسلیم نہیں کیا اور کسی بھی وقت کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے۔خیبر پختونخواہ اور خاص طور پر عمران خان سے متعلقہ معاملات کو حل کرنا چاہیے۔ انہوں […]