تیز رفتار ٹرین کی درجنوں بوگیاں پاکستان منگوانے کی تیاریاں مکمل ابتدا میں 46 جب کہ بعد ازاں 184 بوگیاں پاکستان پہنچیں گی اسلام آباد (پی پی آئی) چین نے پاکستان کو تیز رفتار ٹرین کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جدید تیز رفتار ٹرین کی درجنوں بوگیاں […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کا 19واں کانووکیشن 10نومبر کوہوگا۔ کانووکیشن میں گولڈ میڈلسٹ، پہلی پوزیشن ہولڈرزاور دیگر فارغ التحصیل پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات،ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کانووکیشن کے مہمان خصوصی ہونگے‘کانووکیشن […]

دکن کی مکہ مسجد،، درگاہ غریب نواز اورمالیگاﺅں خانقاہ میں دھماکے ہو چکے ہیں، ہندو تواانتہاپسند ملوث پائے گئے درگاہوں ،خانقاہوں اور دینی مدارس پرحملوں کا الرٹ،یومیہ ہزاروں عقیدت مند آتے ہیں، سیکورٹی بڑھادی گئی، سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں درگا ہ حضرت بل اورممبئی کی […]

مودی حکومت سے مقبوضہ علاقے کے ثقافتی، سماجی اور سیاسی تشخص کو خطرہ ہے:پی ڈی پی عمر عبداللہ اسوقت تک انتخاب نہیں لڑیں گے جب تک درجہ بحال نہیں ہوتا:نیشنل کانفرنس سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے بعدپیپلز ڈیموکریٹک […]

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن اوراراکین پر پابندی کیخلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی،متفرق درخواست رانا مشہود سمیت دیگر کی جانب سے دائر کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ درخواستیں 27 اکتوبر کو لاہور […]