اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دےدیا۔سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے کہااگر ایف آئی آردرج […]
اسلام آباد (پی پی آئی)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ا±ن 8 ممالک میں شامل ہے جہاں شرح آبادی سب سے زیادہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے 15 نومبر 2022 تک دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی اور آنے والی دہائیوں […]
لاہور(پی پی آئی)سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت و دیگر کو فریق بنایاگیا ہے، سی سی پی او لاہور کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ وفاق نے آئین […]
کراچی( پی پی آئی)پاکستان کی چین کو سمندری خوراک کی برٓمدات 141.57 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سا ل کی نسبت 34 فیصد زیادہ ہے۔ آٹے اور فش میل کی تجارت 49.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی،پی پی آئی کے مطابق حجم کے لحاظ سے جنوری سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے فوجی جوان ملک کی حفاظت کر رہے ہیں، یہ ہماری عزت و ناموس کے ذمہ دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے کیوں انصاف نہیں مل رہا ہے، کیوں پاکستان […]
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بندکرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی نیب انکوائری خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں حکام نے عمران شیخ نامی شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو حکمران جماعت بی جے پی کا لیڈرقراردیتاتھا البتہ ضلع اننت ناگ کی بی جے پی قیادت نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران کا بی جے پی سے […]
مودی نے بغیر سوچے سمجھے چودھویں مالیاتی کمیشن کی تجویز کو منظوری دے دی تھی: نرملا سیتارمن سری نگر (پی پی آئی) بھارت کی مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے عندیہ دیا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموںکشمیر کو جلد ہی پھر سے ریاست کا درجہ دیا جاسکتاہے۔ ریاستوں […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اسحاق ڈار کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار سے کہتا ہوں کہ اپنے رویے میں تبدیلی لے کر آئیں۔پی پی آئی کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر وزیر نہیں رہوں گا […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے حق میں بہتر ہے کہ نئی آنے والی حکومت ہی اہم تعیناتی کرے، پرویز الہٰی ہمارے ووٹوں سے وزیراعلیٰ بنے ہیں لیکن ایف آئی آر کے معاملے پر بے بس […]
