لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کو لاہور میں شہید ہونے والے فیصل شہید کے اہل خانہ کی ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ملاقات میں عمران خان نے وکلا ٹیم کو فیصل شہید کیس کی ایف آئی آر اور تفشیش کے حوالے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواستِ ضمانت واپس لے لی۔سراج درانی کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت آغا […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ‘حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ کا دوبارہ آغاز اس وقت الجھن کا شکار ہوگیا جب پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 8 نومبرکے اعلان کردہ شیڈول پر 2 بار نظر ثانی کی گئی۔ پہلے پارٹی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ مارچ 9 نومبر […]

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے رہنماؤں سے پولیس کی جانب سے درج کیے جانیوالے مقدمے کے حوالے سے […]

بھاولپور (پی پی آئی)پنجاب حکومت نے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امو رمحمد بشا رت راجہ کو اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ایم پی اے محمد افضل اتھارٹی کے وائس چیئرمین ہونگے جبکہ ایم پی ایز احسان الحق، فوزیہ عباس نعیم، متعلقہ […]

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے علماؤ مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء  مشائخ فیڈریشن آف پاکستان  کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا   نے تجویز پیش کی ہے کہ  اکابرین تحریک پاکستان کی تصویریں پاکستان کے تمام سکولوں میں آویزاں […]

کراچی (پی پی آئی)معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے۔ پی پی آئی کے مطابق گلوکار ظفر رامے کچھ عرصے علیل تھے، ظفر رامے نے ریڈیو پاکستان، ٹی وی اور فلم کیلئے لاتعداد گیت ریکارڈ کرائے،ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

خیرپور /نوشہروفیروز(پی پی آئی) حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث سندھ بھر میں جہاں ہزاروں مکانات تباہ ہوئے،وہیں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی  تیارفصلیں بھی تباہ ہوچکی ہیں۔ کسانوں کو دوبارہ اپنے پیروں پرکھڑاکرنے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سیکسان بحالی پروگرام کا آغاز کردیاگیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے […]

کراچی(پی پی آئی)پی آئی اے نے اپنے طیاروں کے ذریعے پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز پاکستان کی تشہیر کا آغاز کر دیاہے۔قومی ایئر لائن کے جہاز بی جی زیڈ بوئنگ 777 ایل آر پر آئیڈیاز پاکستان۔ہتھیار برائے دفاع امن کا لوگو بنایا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق آئیڈیاز پاکستان نمائش […]

لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پوری تحریک انصاف اس جعلی ایف آئی آر کو مسترد کرتی ہے،جعلی امپورٹڈ حکومت اور جعلی ایف آئی آر دونوں نامنظور ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیر آباد میں فائرنگ واقعہ کیخلاف […]