سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اگست 2019میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقے میں نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے […]
اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد (پی پی آئی( اسلام آباد پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹ […]
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھار تی قبضہ تسلیم نہیں کیا اور وہ قابض ملک سے آزادی تک اپنی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھیں گے ، کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک خطے […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پہلے ہی ٹریفک کا دباو¿ ہے اور سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ ٹریفک جام مزید بڑھ جاتا ہے۔کئی مرکزی شاہراہوں پر تجاوزات سے شدید ٹریفک جام معمول بن گیا ہے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہری ٹریفک جام کی اذیت میں مبتلا ہیں۔پی […]
کراچی(پی پی آئی) دنیا بھرمیں ٹریفک حادثے انسانی جانوں کے لیے ایک بڑے خطرے کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں […]
سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالے عطائیوں کیخلاف مسودہ قانون کی تیاری شروع کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے مسودہ قانون کی تیاری شروع کردی ہے یاد رہے کہ ہیلتھ کئیر کمیشن پہلے ہی عطائیوں کیخلاف مصروف عمل ہے۔پی پی آئی کے […]
گلگت بلتستان(پی پی آئی)پاکستان موسمیاتی تبدیلوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں آٹھویں نمبر ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے بدترین اثرات صوبہ گلگت بلتستان میں نظر آرہے ہیں جہاں گلیشیئر پگھلنے سے کئی بستیوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔گزشتہ ماہ گلیشیئر پگھلنے سے وادی ہنزہ کا گاو¿ں حسن آباد […]
سری نگر (پی پی آئی)انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان میں انجمن کے سربراہ اور کشمیر کی مذہبی شخصیت میر واعظ عمر فاروق کی بڑی گیارحویں شریف کے موقع پر بھی مسلسل گھر میں نظربندی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی مذہبی، […]
اسلام آباد (پی پی آئی)فرانسیسی سفیر نیکولس گیلوئے نے کہا ہے کہ فرانس کا پاکستان کے ساتھ بھائی چارہ اور دوستی کا تعلق تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ۔فرانسیسی سفیر نے کہا کہ مختلف شعبوں میں فرانس اور پاکستان برسوں سے ساتھ ہیںانہوں نے کہا کہ پانچ فرانسیسی جامعات کے […]
کراچی( پی پی آئی )کراچی میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر اس پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے۔شہرِ قائد میں غیر قانونی اسلحے کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے آئی جی سندھ نے محکمہ […]
