کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے دریائے سندھ سے ملحقہ کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری دی ہے یہ تھانے گھوٹکی،شکارپور،لاڑکانہ اور کشمور و شکارپور کے کچے میں قائم کئے جائیں گے ۔پی پی آئی کے مطابق یہاں تعینات عملہ کو نسبتا زیادہ مراعات اور جدید ہتھیاروں سے […]
سکھر (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اینٹی ایئر کرافٹ گن پولیس کے پاس نہیں ہے مگر ڈاکوو¿ں کے پاس ہے، جو ہتھیار ان کے پاس ہیں وہ یہاں سے نہیں بلکہ باہر سے آرہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سید مراد علی […]
اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سید زلفی بخاری نے سپریم کورٹ کے آرڈرز کا خیر مقدم کیا ہے، جس کا اظہار انہوں نے ٹوئٹ کے ذریعے کیا، واضح رہے سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں عمران خان پر حملے کی ایف […]
گلگلت بلتستان /مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) کشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اور بلوچستان میں منگل کو تیز ہوﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو […]
گلگلت بلتستان /مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد سرد ہواﺅں نے راج جما لیا۔ بیشتر علاقوں میں خنکی بڑھ گئی۔گلگلت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں، آزاد کشمیر اور شمالی بلوچستان میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری نے موسم سرد […]
مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افرادزیر حراست،پوچھ گچھ جاری ، مزید گرفتاریاں متوقع گوجرانوالہ: عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ملزم ن لیگ کے مقامی رہنما کا بھائی ہے۔پی […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں جولائی اور نومبر 2016کے درمیانی عرصے میں جن لوگوں کی آنکھیں بھارتی فورسز کے چھروں سے زخمی ہوئی ہیں ، ان میں سے ایک بڑی تعداد کی بینائی میں کمی آئی ہے۔بھارتی اخبار” ٹائمز آف انڈیا” نے اس عرصے کے دوران […]
کراچی( پی پی آئی) ا 100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے مالیت کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1000روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق1500روپے والے قومی انعامی […]
دن ایک بجے شروع،4بجے مکمل, شام 7بجے ختم ہوگا دورانیہ6 گھنٹے،ژالہ باری، بارشوں ، زلزلوں کا خدشہ کراچی (پی پی آئی) رواں برس کا آخری چاند گرہن منگل 8نومبرکو پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے سے شروع شام چار بجے مکمل اور شام سات بجے ختم ہوگا چاند گرہن […]
مچھ ، پشاور سروس کاآغاز ، بولان برج کی بحالی تک ٹرین مچھ سے پشاور تک چلائی جائے گی .بولان برج کی مرمت میں مزید3 ماہ لگ سکتاے ہیں، ڈویژنل آفیسر ابراہیم بلوچ کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ تا پشاور تک جعفر ایکسپریس کا آغاز 20 نومبر سے ہوگا جبکہ ٹکٹوں کی […]
