لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے رہنماؤں سے پولیس کی جانب سے درج کیے جانیوالے مقدمے کے حوالے سے […]

بھاولپور (پی پی آئی)پنجاب حکومت نے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امو رمحمد بشا رت راجہ کو اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ایم پی اے محمد افضل اتھارٹی کے وائس چیئرمین ہونگے جبکہ ایم پی ایز احسان الحق، فوزیہ عباس نعیم، متعلقہ […]

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے علماؤ مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء  مشائخ فیڈریشن آف پاکستان  کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا   نے تجویز پیش کی ہے کہ  اکابرین تحریک پاکستان کی تصویریں پاکستان کے تمام سکولوں میں آویزاں […]

کراچی (پی پی آئی)معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے۔ پی پی آئی کے مطابق گلوکار ظفر رامے کچھ عرصے علیل تھے، ظفر رامے نے ریڈیو پاکستان، ٹی وی اور فلم کیلئے لاتعداد گیت ریکارڈ کرائے،ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

خیرپور /نوشہروفیروز(پی پی آئی) حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث سندھ بھر میں جہاں ہزاروں مکانات تباہ ہوئے،وہیں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی  تیارفصلیں بھی تباہ ہوچکی ہیں۔ کسانوں کو دوبارہ اپنے پیروں پرکھڑاکرنے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سیکسان بحالی پروگرام کا آغاز کردیاگیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے […]

کراچی(پی پی آئی)پی آئی اے نے اپنے طیاروں کے ذریعے پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز پاکستان کی تشہیر کا آغاز کر دیاہے۔قومی ایئر لائن کے جہاز بی جی زیڈ بوئنگ 777 ایل آر پر آئیڈیاز پاکستان۔ہتھیار برائے دفاع امن کا لوگو بنایا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق آئیڈیاز پاکستان نمائش […]

لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پوری تحریک انصاف اس جعلی ایف آئی آر کو مسترد کرتی ہے،جعلی امپورٹڈ حکومت اور جعلی ایف آئی آر دونوں نامنظور ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیر آباد میں فائرنگ واقعہ کیخلاف […]

کراچی (پی پی آئی)ایشین ایلیٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا برانز میڈل یقینی ہوگیا۔زوہیب رشید نے اڑتالیس کلو گرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔پی پی آئی کے مطابق باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود  نے  زوہیب رشید کو کامیابی پر مبارکباد  دی ہے  اور کہا ہے کہ […]

گولارچی (پی پی آئی) لاڑ صوفی سنگت بدین کی سالانہ  نشست بدھ  اور جمعرات کی شب بس اسٹاپ بچل واٹر سے ایک کلو میٹر شمال کی جانب درگاھ سید احمد شاہ بخاری منعقد ہو گی،پی پی آئی کے مطابق سالانہ  نشست میں سائیں حافظ محمد نظامانی اور مانجھی فقیر سمیت […]

کراچی (پی پی آئی)میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس/خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں  جیسے لازوال اشعار کے خالق جون ایلیا کی20ویں برسی 8نومبر کو منائی گئی،جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغرتھا اور وہ 14 دسمبر 1931ئکو امروہہ میں پیدا ہوئے  اور.8 […]