اقوام متحدہ(پی پی آ ئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے جنسی استحصال،بدسلوکی اور تشدد کی روک تھام اور علاج کے لئے ہر سال 18نومبر کو عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کی ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق قرارداد تمام رکن ممالک ،اقوام متحدہ […]

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنماو¿ں کی جانب سے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے صحت تیمور جھگڑا نے اپنے ٹو ئٹر پر لکھا ہے کہ ایک سابق وزیر اعظم کو گولی لگی، جہاں ان […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کی متعدد سڑکوں پر ایک بار پھر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے ٹوئٹر پر ایک فہرست جاری کی ہے جس کے تحت ریڈ زون، سرینگر ہائیوے، اسلام آباد ایکسپریس وے، مری روڈ اور جی ٹی روڈ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) کلرک ایسوسی ایشنز کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریڈ زون میں کسی احتجاج کے داخلے کی اجازت نہیں اور نہ ہی مظاہرے میں شرکت کے لیے باہر سے آنے والے کسی شخص کو ریڈ […]

قا ہرہ(پی پی آ ئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پر عا لمی برا دی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں حا لیہ سیلاب متا ثرین کےلئے کردار ادا کریں،انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی عالمی امداد پر زور دیا ہے۔میڈیا ذرا […]

قاہرہ(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان اور 33 ملین (3 کروڑ 30 لاکھ) افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مصر میں کاپ 27 کے اجلاس میں ”موسمیاتی تبدیلی اور کمزور کمیونٹیز کا استحکام“ پر گول میز کانفرنس سے […]

قاہرہ(پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے، مسائل کے حل کیلئے عالمی برادری تعاون کرے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، رواں سال شدید […]

اسلام آباد(پی پی آئی) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی پاکستانی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی دو روکنی ٹیم کینیا سے واپس پاکستان پہنچ گئی، ڈائریکٹر ایف آئی اے ہیڈ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میںگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے25 مثبت کیسز سا منے آ گئے ۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 099 […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے سینیٹر اعظم سواتی کو کمیٹی میں مدعو کرنے کے لئے سینیٹرز کا گروپ تشکیل دے دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو، حاجی ہدایت خان، دلاور خان اور مشتاق احمد […]