اسلام آباد(پی پی آ ئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ذرا ئع کے مطابق نیپرا نے حکومت کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ،بجلی قیمتوںمیں اضافہ یکساں ٹیرف کی مد میں کیاگیا،نیپرا حکام کاکہناہے کہ کے الیکٹرک صارفین سے ستمبر تا نومبر […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے گھر پر چھاپے کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے ضبط کیا گیا سامان واپس حاصل کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔اعظم سواتی نے اسلام آباد کے سینیئر سول جج محمد شبیر […]
اسلام آ باد(پی پی آئی)قومی احتساب بیورو (NAB) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔الیکشن کمیشن نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے […]
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی جموں و کشمیر شاخ کے ورکنگ صدر رمن بھلا نے اقتدارکے حصول کیلئے کشمیریوں کو گمراہ کرنے اوران کی خواہشات اور امنگوں کااحترام نہ کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو کڑی تنقید کانشانہ بنایا ہے۔کشمیرمیڈیا […]
کرا چی(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ پوری قوم وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے کی ایف آئی آر (FIR) کو رد کرتی ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما عمران اسما عیل نے حکومت پر تنقید کرتے […]
اسلام آباد(پی پی آ ئی)سعودی سفارتخانے نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اسلام آباد میں سعودی پریس اتاشی نایف العتیبی نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔سعودی سفارتخانے نے کہا کہ سعودی ولی […]
لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے نوٹیفکیشن پر حکم امتنازع کی استدعا مستردکردی، عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے غلام محمود ڈوگر کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام […]
لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور نے اپنی معطلی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جو کہ نا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی گئی ہے،جس کے بعد سی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ اداروں کو عوام کے حقوق ماننا ہوں گے اس معاملے کا حل ہونا ضروری ہے، عوام یہ تسلیم نہیں کرے گی کہ ایک گروہ قانون سے بالاتر رہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعرات سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 10 نومبر (جمعرات) سے دوبارہ شروع ہوگا۔حقیقی آزادی مارچ کا […]
