کولگام/شوپیاں /سری نگر (پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ”جموں و کشمیر کسان تحریک“نے پھلوں کے کاشتکاروں کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات نہ کرنے پر قابض بھارتی انتظامیہ کے خلاف کولگام/شوپیاں /سری نگر میں مظاہرے کئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق تنظیم کے رہنما محمد ایوب چوپان […]

کوئٹہ (پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے لاہور،کراچی،اسلام آبادکے لئے قومی و نجی ایئرلائن کی پروزایں انتہائی کم ہیں جبکہ کوئٹہ سے گوادر،تربت،ژوب،پشاور اور ملتان کے لئے پروازیں بند کردی گئی ہیں کیونکہ ان روٹس پر پروازیں جاری رکھنے سے قومی ایئرلائن کو نقصان کا سامنا تھا۔پی پی آئی کے […]

لاہور(پی پی آئی) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق دوست محمد خان مزاری کے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل مکمل کر لیئے۔ سرکاری وکیل نے دلائل […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں ایک بار پھر مہنگائی کے طوفان میں شدت آنے لگی  ہے سبزیوں، پھلوں سمیت دودھ، دہی،چینی،گھی،چاول سمیت دیگر اشیاء  ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں پی پی آئی کے مطابق شہر میں لگنے والے بچت بازاروں میں بھی ناقص پھل اورباسی […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر  میں جعلی ڈاکٹرز اورجعلی حکیموں کے خلاف  ضلعی حکام نے کریک ڈاؤن  شروع کردیا ہے جعلی ڈاکٹرز اور حکیموں کے کلینکوں پر بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق شہریوں سے  بھی کہا گیا ہے کہ وہ بھی عطائیوں اور  جعلی […]

کراچی (پی پی آئی) سندھ بھر میں ٹریفک حادثات کے دوران  روزانہ 15سے20 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوتے ہیں، ہر5 منٹ بعد  سندھ میں کہیں نہ کہیں ٹریفک حادثہ رونما ہوتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت سندھ  نے صوبہ بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف  خصوصی […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  وفاقی حکومت کی جانب سے سود سے متعلق وفاقی شروعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ   حالیہ دنوں میں وفاقی […]

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ذہنی اورنفسیاتی امراض نے سنگین رخ اختیار کرلیا ہے جس پر ماہرین نے شدید تشویش کا اظہارکیاہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر بالخصوص وادی کشمیر میں ذہنی اورنفسیاتی امراض میں روز […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھار تی قبضہ تسلیم نہیں کیا اور وہ قابض ملک سے آزادی تک اپنی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھیں گے، کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک خطے میں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جا وید لطیف نے کہا ہے کہ عوام نے عمرانی فتنے کے فساد انتشار اور جھوٹ کو یکسر مسترد کر دیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما میاں جا وید لطیف نے کہا ہے کہ […]