ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ایوان شاہی  کے اعلامیہ میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز […]

اسلام آباد (پی پی آئی)    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول کو جلانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لڑکیوں […]

سری نگر (پی پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کے سربراہ رویندر رینا نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل بھارت کا قابل اعتماد شراکت دار ہے اور ہرمشکل گھڑی میں بھارت کے ساتھ کھڑا ہے۔

سری نگر (پی پی آئی)بھارت نے زراعت کے شعبے میں تعاون کے نام پر اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اسرائیل کو مکمل رسائی دیتے ہوئے کشمیریوں، پاکستانیوں اور پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان جام صادق پل کے متبادل پل کی تعمیر کو جلد شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد کی کنٹری ڈائریکٹر ڈائریکٹر ناجی بین ہسین کی سربراہی میں ملاقات […]

ٹوکیو/اسلام آباد (پی پی آئی) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے دورہ جاپان کے دوران 18ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت کی ہے اور اہم ملاقاتیں بھی کیں ہیں۔ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے جاپان کا سرکاری دورہ […]

راولپنڈی(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پلیٹلیٹس کا بہانہ بنا کر بھاگ جانے والوں کو قوم قبول نہیں کرے گی۔فیاض الحسن چوہان نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے دھرنے کا راولپنڈی میں دھرنے کا تیسرا دن […]

سری نگر(پی پی آئی)  مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کو دوسرے ممالک کو اقلیتوں سے بہتر رویہ رکھنے کا مشورہ دینے سے پہلے اسے اپنے ملک میں اقلیتوں سے بہتر رویہ رکھنا چاہئے۔ مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ […]

اسلام آباد (پی پی آئی)شاعر مشرق  علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔پاک فضائیہ کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم […]

اسلام آباد (پی پی آئی)علی گوہر بلوچ کی درخواست، توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا  ہے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مقرر کرنے کا فیصلہ […]