اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت وقت کی کمی اور بنچ دستیاب نہ ہونے پر ملتوی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے کہا کہ پچھلی سماعت پر دو […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلوں پر دلائل کیلئے وکیل تبدیل کر کے ایڈووکیٹ عمر اسلم کی خدمات حاصل کرلیں۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کا 19واں کانووکیشن 10نومبر کوہوگا۔ کانووکیشن میں گولڈ میڈلسٹ، پہلی پوزیشن ہولڈرزاور دیگر فارغ التحصیل پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات،ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق  صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری […]

گوجرانوالہ: عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ملزم ن لیگ کے مقامی رہنما کا بھائی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ابھی تک مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو […]

کراچی (پی پی آئی) رواں برس کا آخری  چاند گرہن منگل 8نومبرکو پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے سے شروع شام چار بجے مکمل اور شام سات بجے ختم ہوگا چاند گرہن کادورانیہ چھ گھنٹے رہے گا غروب آفتاب کے بعد پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ آسٹریلیا، انڈونیشیاء، فلپائن، […]

کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ تا پشاور تک جعفر ایکسپریس کا آغاز 20 نومبر سے ہوگا جبکہ ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے یہ بات  ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر ابراہیم بلوچ نے بتائی،پی پی آئی کے مطابق کوئٹہ سے مچھ تک مسافروں کو ریلوے کے اخراجات پر پہنچایا جائے گا.  اورمسافروں کو […]

 اسلام آباد (پی پی آئی) چین نے پاکستان کو تیز رفتار ٹرین کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جدید تیز رفتار ٹرین کی درجنوں بوگیاں پاکستان روانہ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پہلے مرحلے میں 46 جب کہ اگلے مرحلے میں 184 بوگیاں پاکستان پہنچیں […]

کراچی(پی پی آئی) ا 100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے مالیت کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق1500روپے والے قومی انعامی […]

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک اور بھارتی سیکورٹی فورسز کا افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے کرناہ میں تعینات ایک پولیس سب انسپکٹر کی طبیعت خراب ہونے پر اسے […]

 سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر  میں درگا ہ حضرت بل اورممبئی کی مشہور درگاہ حاجی علی  سمیت بھارت کی کئی درگاہوں،خانقاہوں اور دینی مدارس پر حملے کا الرٹ جاری کیاگیا ہے، جس کے بعد  ان مقامات کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس سے […]