پشاور(پی پی آ ئی) خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم دہشتگرد ہلاک ہوگیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے ایک جوان نے بھی جام شہادت نوش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں دہشت گردوں کی […]

پشاور (پی پی آئی)کے پی حکومت نے کل اقبال ڈے پر تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پشاور تعلیمی بورڈ سمیت صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام کل امتحان بھی معمول کے مطابق ہوگا۔پی […]

ملتان(پی پی آئی) حضرت نواب سخی کے سالانہ عرس کی پہلی نشست غسل و چادرپوشی کی تقریب منعقد ہوئی۔عرس میں درگاہ حضرت نواب سخی کے سجادہ نشین سید محمد زوہیب گیلانی،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، تحریک بحالی امن کے چیئرمین سیدغلام یزدانی گیلانی نے خطاب کیا اور کہا […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں 60 فی صد اسٹریٹ کرائمز کا تعلق نشے کے عادی افراد سے ہے۔کراچی میں بڑھتی منشیات فروشی اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا بھی سبب بن رہی ہے، نشے کے عادی افراد اپنی لت پوری کرنے کے لیے چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرتے ہیں۔آئی جی […]

کراچی (پی پی آئی)حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستان کی برآمدات تنزلی کا شکارہیں، دستاویزات کے مطابق ایک ماہ کے دوران ایکسپورٹ میں پچھتر ملین ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ماہ ستمبر میں 2446، اکتوبر میں 2371 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق    ایک ماہ کے دوران […]

اسلام آباد (پی پی آئی)ایس ایس جی کمانڈو میجر لاریب قتل کیس میں مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں منظورکر لی گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا یافتہ مجرم بیت اللہ اور صدیق گل کو بری کردیا۔ جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ارباب طاہر نے مختصر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے دلائل سننے […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کو لاہور میں شہید ہونے والے فیصل شہید کے اہل خانہ کی ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ملاقات میں عمران خان نے وکلا ٹیم کو فیصل شہید کیس کی ایف آئی آر اور تفشیش کے حوالے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواستِ ضمانت واپس لے لی۔سراج درانی کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت آغا […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ‘حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ کا دوبارہ آغاز اس وقت الجھن کا شکار ہوگیا جب پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 8 نومبرکے اعلان کردہ شیڈول پر 2 بار نظر ثانی کی گئی۔ پہلے پارٹی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ مارچ 9 نومبر […]