اسلام آباد(پی پی آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی پہلے سے جاری تھی لیکن اب کھل کر سامنے آ گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی میں ہم جمہوری صفوں میں […]

ٹورنٹو(پی پی آئی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ڈاکیومینٹری ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش کردی گئی۔ڈاکیومینٹری دی لاسٹ آف دی سی ویمن جنوبی کوریا میں ہائینو کمیونٹی کی خواتین مچھیروں کی کہانی ہے۔ ملالہ نے 2021 میں امریکی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ان کا کہناتھا کہ وہ خواتین سے متعلق کہانیاں تلاش کر رہی […]

کراچی(پی پی آئی)بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا 76واں یوم وفات11ستمبر کومنایا جائے گا۔ بابائے قوم کے یوم وفات کے سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کے دوران سیاسی و سماجی شخصیات بانی پاکستان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔یوم وفات کے سلسلے میں اخبارات سپیشل ایڈیشن شائع […]

کراچی(پی پی آئی)پاک قطر فیملی تکافل اور میزان بینک نے  اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ مفاہمتی یادداشت پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وقاص احمد اور میزان بینک کے گروپ ہیڈ ٹرانزیکشن اینڈ انٹرنیشنل بینکنگ محمد عبداللہ احمد نے دستخط کیے۔ پی پی آئی کے مطابق  پاک قطر فیملی تکافل نے اس شراکت داری کے […]

کراچی(پی پی آئی)مسلم راجپوت ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس سابق وائس چیئرمین راؤ لیاقت علی خان مرحوم کی رہائش گاہ پر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری سہیل رانا ایڈووکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں ٹرسٹ کے مرحوم ممبران کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور ونگ کمانڈر ریٹائرڈ محمد قدیر کو […]

اسلام آباد(پی پی آئی)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔09 ستمبر  تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی کل تعداد 713,046 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے۔17 اگست سے 09 ستمبر تک 21،193 افغان باشندوں میں *7843 مرد، 6012 خواتین اور 7338 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ […]

پشاور(پی پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا  فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کے مفاد کے لیے استعفیٰ دینا چاہیے۔ پی پی آئی کے مطابق   فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیرِ […]

 کراچی(پی پی آئی)بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحہ کی 12ویں برسی کے موقع پر، نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  اور علی انٹرپرائزز فیکٹری فائر ایفیکٹیز ایسوسی ایشن  کے تحت بدھ 11 ستمبر 2024 کو شام ساڑھے چار بجے ایک یادگاری اجتماع  فیکٹری گیٹ پرمنعقدہو گا۔ پی پی آئی کے مطابق تقریب میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ، زندہ بچ جانے […]