اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزارت مذہبی امور کی نئی ہدایت کے مطابق عازمین حج کیلئے پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے نئی ہدایت جاری کی ہے جس میں بتایا کہ عازمین حج اپنے متعلقہ […]
قومی
جدہ(پی پی آ ئی)وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ عمرانی حکو مت نے پا کستان کو نا صرف معاشی بحران سے دوچارکیابلکہ موجودہ آئینی بحران بھی عمران حکومت دیاہوا تحفہ ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے جدہ میں منعقدہ عید ملن تقریب سے خطاب میں […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 9مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 578کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے بالائی خیبرپختونخوا، بلوچستان، مشرقی پنجاب، بالائی سندھ اور کشمیر سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ مو سمیات نے ان علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ […]
راولپنڈی/بیجنگ(پی پی آ ئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پر سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بھی برس پڑیں اور کہا کہ مخصوص ٹولے نے دیہاڑیاں لگانے کیلئے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مخصوص ٹولے نے دیہاڑیاں لگانے کیلئے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے، […]
اسلام آباد (پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس 3 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس کی کامیابی کیلئے عوامی نیشنل پارٹی نے سیاسی جماعتوں کیساتھ رابطے شروع کردئیے ہیں،پی پی آئی کے مطابق کل جماعتی کانفرنس میں تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کووفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئیں گے جبکہ سیاسی جماعتوں سے مشاورتی […]
لاہور(پی پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے،جدید اور سوشل میڈیا کے دور پر کسی چیز پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا،نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں،کوشش کی جارہی ہے ایسا کام کیا جائے کہ توہین […]
جدہ/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو سوڈان سے سعودی شہریوں، پاکستان سمیت متعدد ملکوں کے شہریوں کے کامیابی سے انخلا کرانے پر پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سوڈان کے […]
