کراچی (پی پی آئی)پاکستانی شہریوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزا فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری انرولمنٹ اور پرمٹ کی بنیاد پر انٹری کی سہولت حاصل ہے جبکہ 34 ممالک پاکستانیوں کو 90 دن تک آن ارائیول ویزا دیتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی بغیر […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ محمود قریشی، فواد چودھری اور حماد اظہر کو پنجاب کا ٹکٹ نہ دینے کی وجہ بتا دی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ تینوں وفاق میں میرے اہم وزرا تھے، تینوں نے پنجاب میں چلے […]

کوٹ ادو(پی پی آئی)کوٹ ادو اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پی پی آئی کے مطابق پنجاب کے شہر کوٹ ادو اور گردونواح میں 4 عشاریہ 8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے سے کئی مکانوں […]

ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عمران خان سے مذاکرات پر اتفاق نہیں کرتے، جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کیوں کریں؟ہم کیوں کسی کے سامنے جھکیں؟پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ عمران خان […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر فیصل بن فرحان سے اظہارِ تشکر کیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ایک طرف آزاد کشمیرمیں حکومت بنانے کا کریڈٹ لینے کی کوشش ناکام ہو گئی تو دوسری سمت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں فارورڈ بلاک کو ایم ایل اے و وزیر جنگلات اکمل سارگالہ کے ویڈیو بیان نے مزید تقویت دے دی […]

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالجبار نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملتان سے پی ٹی آئی کیاہم رہنما رانا عبدالجبار کا کہنا ہیکہ عمران خان کہتے تھے کہ موروثی سیاست دفن […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی کی خون آلود سیاست اور ماضی میں شہر کی بے امنی اور دہشت گردی پر بنائی گئی کرائم تھرلر فلم ’مداری‘ کو بڑی عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔پروڈیوسر، ہدایت کار اور لکھاری سراج اس سالکن کی کرائم تھرلر فلم کا شائقین کو […]

کراچی (پی پی آئی) عید الفطر کے تیسرے روز شہروز سبزواری اور صدف کنول کی ٹیلی فلم ’اینڈرائیڈ ابا‘ ٹیلی کاسٹ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق کاسٹ میں سینئر اداکار محمد احمد سید، گل رعنا اور عادی عدیل امجد ودیگر شامل ہیں۔

کراچی (پی پی آئی)ملک بھرمیں پیر سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت محفوظ […]