ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)اقتدار سے الگ ہوتے ہی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے۔پی پی آئی کے مطابق سردار تنویر الیاس کاکہناہے کہ منصوبے کے تحت تحریک انصاف کو کمزور کیا گیا، ان کاکہناتھا کہ جو آزاد کشمیر میں حکومت کا خواب دیکھ […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے اورخواجہ فاروق کو آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزدکردیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت آزادکشمیر کی […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت پانی کا بلبلہ ثابت ہو گئی، پرویز خٹک کے آڈیو میسج کے ذریعے آزاد کشمیر میں پارٹی کے تمام ایم ایل ایز کو زمان پارک بلایا گیاتھا، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے 31 ایم ایل ایز […]

اسلام آباد(پی پی آئی)مہنگی بجلی، اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کوآئندہ ماہ بجلی کی طلب بڑھنے پرمزید مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا۔ذرائع کے مطابق موسم ابھی شدید گرم نہیں ہوا جس کے باعث اپریل میں بجلی کی طلب 4 ہزار میگاواٹ سے زائد ہے، گزشتہ […]

لاہور(پی پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی جیت اور اس کی حکومت اب نوشتہ دیوار ہے، مسلم لیگ (ن) کی طرف سے بائیکاٹ کی باتیں اعتراف شکست ہیں، الیکشن کا بائیکاٹ کر کے (ن) لیگ اپنا بھرم قائم […]

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پونچھ، راجوری اور ریاسی اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران خواتین سمیت 30سے زائد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسزنے جمعرات کو پونچھ کے علاقے بھٹہ دھوریاں میں بھارتی فوج کی گاڑی […]

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں عیدالفطر کے موقع پر جموں خطے کے ضلع بھدرواہ میں اسلام کا سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا اور تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ کھڑے رہنے کا تجدید عہد کیاگیا۔لوگوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اوربھدوارہ کے معروف شاعر عبدالرحمن […]

اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے انشاء اللہ پنجاب کے تمام حلقوں میں تحریک انصاف الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دے گی۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ تیار […]

لاہور(پی پی آئی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر تمام پارٹیوں کو مفاہمت کی طرف جانا ہوگا۔ان کاکہنا تھا کہ اس وقت ملک میں الیکشن کی ضرورت ہے، تمام پارٹیوں کا الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے ضرور ی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک صوبے […]