سکھر (پی پی آئی)سکھر بیراج کی بجلی 42 گھنٹے گزرنے کے باوجود بحال نہ ہو سکی۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں 18 اپریل کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کو فوری طور پر اس مسئلے سے آگاہ کیا گیا تھا لیکن […]
قومی
کراچی (پی پی آئی)سندھ پولیس نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس جلد مہم شروع کرے گی اورجعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو ضبط کیا جائے گا۔اس ضمن میں حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ کے ڈی آئی جیز کو […]
اسلام آباد (پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کرپشن میں مبینہ ملوث 400افسران اور عملے سے باز پرس جاری ہے جبکہ مبینہ 400 افسران اور ٹیکس اہل کار تبدیل کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کراچی زونل آفس میں کرپشن کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد چیئرمین […]
کراچی (پی پی آئی) صوبہ سندھ میں عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی معافی دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس معافی کا […]
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق رمضان المبارک کے بعد شیڈول کے مطابق تمام سرکاری دفاتر موسمِ گرما میں صبح ساڑھے سات سے لے کر سہ پہر ساڑھے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران کہا کہ الیکشن جتنی جلدی ممکن ہو ایک ہی دن ہونے چاہئیں،ملک بھر نگران حکومت کے ذریعے انتخابات ہونے چاہئیں،سیاسی معاملات پارٹیوں کے درمیان طے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس میں بی این پی عوامی کے محمد اسرا راللہ نے عدالت میں کہاکہ ہم چاہتے ہیں سیاسی ڈائیلاگ ہونا چاہئے،الیکشن ایک ہی دن میں ہوں پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ میں ملک بھر میں […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے سیاسی جماعتوں میں مذاکراتی عمل کو اتفاق رائے سے آگے بڑھانے پراتفاق کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کااجلاس ہوا، جس میں حکومتی قانونی ٹیم اورمشیروں نے بھی شرکت کی، جبکہ قانونی ٹیم کی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری طارق بشیر چیمہ نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس میں عدالت میں کہاکہ انتخابات سے متعلق آپ فیصلہ کرینگے تو اس پر تنقید ہو سکتی ہے، ہم کریں تو سب کیلئے بہتر ہوگا،عدالت کا فیصلہ کسی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کیا۔اپنے ایک آڈیو بیان میں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا […]
