کراچی (پی پی آئی)روپے کی قدر میں مزیدبہتری آنے لگی ہے،انٹربینک میں ڈالرمزید19پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.89 روپے سے گرکر 283.70روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے،پی پی آئی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی سپورٹ کردی،یو […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف،سابق صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعدوزیراعظم شہباز شریف سے کہا گیا ہے کہ وہ عیدالفطر کے بعد حکمران اتحاد کا سربراہی اجلاس بلائیں تاکہ ملکی صورتحال اور اختلافی معملات پر متفقہ نکنظر اپنایا […]
(24 نیوز)ا?زاد جموں وکشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کوئی شوق نہیں قبر کے کتبیپر اقتدار کی مدت کا نہیں لکھا جائے گا،اگر عوام کی خدمت کر پایا تو میرا وجود حاضر اور اگر ایسا نہ کر پایا تو رکن اسمبلی بننے میں ایک […]
کرا چی(پی پی آ ئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں عید الفطر کی پانچ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ایک بیان میں لکھا گیا کہ عید الفطر کے باعث ملک بھر کے بینک پانچ روز کے […]
لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اب مکمل فسطائیت پھیلی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح سے ہم بنانا ری پبلک […]
کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک کی جا نب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے کو سازش قرار دیا جارہا ہے۔ لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ مفتی عبد الشکور کے معاملے پر 3 روز سے سازش ہو رہی ہے۔مریم اورنگزیب نے الزم […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی دورمیں مختلف افراد اور کمپنیوں کو بلاسود چارارب ڈالر قرض دینے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا نورعالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی ٹی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ کسانوں کی خوشحالی اورزراعت کی ترقی اولین ترجیح ہے، کسی کو کسانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دوں گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت یوریا کھاد کی پیداوار اور بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں ملک […]
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عید الفطر اطمینان سے گزاریں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے خلاف جاری مقدمات کے حوالے سے اظہار […]
