خرطوم(پی پی آ ئی)سوڈان میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ دنوں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے یہ الرٹ جاری کی گئی۔ الرٹ میں سوڈان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے۔اعلامیہ کے […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 26مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے،، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار774کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف سے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ بھی چھیننے کا پلان بنالیا۔ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی یا اس کی اتحادی جماعت سے ہوگا۔آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی […]

فیصل آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے، الیکشن نگراں […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاکہ شہبازشریف کو نااہل کرانا مریم نواز اور نوازشریف کا پلان ہے،ن لیگ شہبازشریف کو قربانی کے بکرے کے طورپرپیش کررہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچودھری نے کہاکہ عید کی چھٹیوں […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایک ہی نوعیت کے مقدمات کے اندراج، تادیبی کارروائی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان روسٹرم پر آگئے، چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 1947 سے 1990 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ مئی کے پہلے ہفتے تک پیش کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کا ریکارڈپبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت ہوئی،وکیل نے کہاکہ وفاق کے پاس توشہ خانہ کا […]

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ، ماتحت عدالتوں میں 21 سے 25 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کے جس گروپ کو عمران خان لیڈکریں گے اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق جاوید لطیف نے کہاکہ اب سب مانتے ہیں نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی،نوازشریف کو سازش کے تحت مائنس […]