اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 20مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے،، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار371کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

گلگت(پی پی آ ئی) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے 8091 میٹر بلند ماؤنٹ اناپورنا کو سر کر لیا۔ماؤنٹ اناپورنا دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے جس کو ساجد سدپارا نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کیا ہے، ساجد سدپارا پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے اناپورنا کے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتے کے روز ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کیروز وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)عالمی بینک نے پاکستان اکنامک ڈویلپمنٹ آؤٹ لْک اینڈ رسک رپورٹ جاری کر دی۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تحت پاکستان کی معیشت کو تاحال سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ملک میں مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے […]

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، عالمی مالیاتی ادارے کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں، مشکل وقت میں مدد کرنے پر چین، سعودی عرب اور یو اے ای کے شکر گزار ہیں، سابق چیف جسٹس نے […]

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) آرمی چیف عاصم منیر کی صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عسکری قیادت ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، عسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے پرعزم ہے، مسلح افواج اندرونی اور بیرونی خطرات کا […]

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔پاکستان آئین اور قانون کی جنگ لڑ رہا ہے امید ہے عدلیہ جیتے گی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے حالیہ اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیھتن پورٹر نے کہا کہ پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف سٹاف کی حالیہ ملاقاتوں میں […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 67مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے،جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایسی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں کہ آٹھ رکنی بینچ کے غیر قانونی حکم کے بعد گذشتہ شب ججز کے درمیان بدسلوکی کا واقعہ ہوا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر […]