اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیراورترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزشازیہ مری نے کہا ہے کہ تخت لاہور کیلئے وفاق کوتختہ مشق بنانے کے مضراثرات مرتب ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی ایک شخص کی جھوٹی انا کیلئے توڑی گئی تھی، پنجاب اسمبلی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیر بل پر عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پرمتنازع بنچ تشکیل دینے کا اقدام مسترد کرتی […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 28مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار985کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں گزشتہ 2 برس کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار افراد تپِ دق کا شکار ہوئے جبکہ 48 ہزار ایچ آئی وی منفی اور 21 سو ایچ آئی وی مثبت افراد تپِ دق کے سبب انتقال کر گئے لیکن صرف 55 فیصد کیسز ہی رپورٹ ہوسکے۔پی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)سویڈن نے سیکیورٹی صورت حال کو وجہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا۔سویڈن کے سفارت خانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال کی وجہ سے سویڈن […]

کراچی (پی پی آئی) دینی تنظیموں نے اسرائیلی فوج کے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم اورقبلہ اول مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے جمعہ 14اپریل کو یوم القدس منانے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق احتجاجی اجتماعات میں قبلہ اول کی بازیابی کا […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداکو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے متحد ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) دنیا کی فری لانسنگ مارکیٹ میں چوتھے نمبر پر شمار کیے جانے والے ملک پاکستان کے آئی ٹی فری لانسرز کیلئے اپنی رقوم پاکستان لانا مشکل ہوگیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ملک میں ڈیفالٹ کے خطرے کی وجہ سے عالمی اداروں کے اعتبار میں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے سال پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کی پیش گوئی کر دی۔آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے اور معاشی ترقی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اس ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ […]