کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلا ع میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تجزیہ کاروں کے بقول موجودہ صورتحال سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سی پیک کو بڑا دھچکہ لگ سکتا ہے۔پی پی آئی […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا تھا کہ عیدالفطر 2023 21 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ نئے چاند کی پیدائش 20 اپریل کی صبح 9 بج کر 13 منٹ پر […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی قیادت کے اہم اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے سمیت تمام اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے آج کے فیصلہ کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں حکومتی قانونی ٹیم بھی شریک ہے۔پی پی آئی کے […]

پشاور(پی پی آئی) خیبرپختونخواہ کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لئے 6 چھٹیوں کو اعلان کردیا، 21 سے 26اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے 6 چھٹیوں کو اعلان کرتے ہوئے نوٹی فیکیشن جاری […]

دبئی (پی پی آئی) عرب امارات میں میں مقیم سینکڑوں پاکستانی عید منانے وطن آئیں گے۔متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہیکہ مملکت میں عید الفطر 21 اپریل کو ہوگی، شوال کے چاند کی […]

اسلام آباد (پی پی آئی) سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں عام انتخابات کے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس کی ان چیمبر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمر عطابندیال نے ان چیمبر کیس کی سماعت […]

کراچی (پی پی آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدہ ہونے میں صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔وزارت ِخزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسگ اگلے ہفتے متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت ِخزانہ کے ذرائع کا کہنا […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر کے انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کو منتقل کرنے سے متعلق قانون سازی کا عمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آ ج […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کو سیاسی پشت پناہی مل گئی ہے اور وہ زمان پارک میں موجود ہیں۔ذرا ئع کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ فرد […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔اجلاس میں سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹسز بل سے متعلق حکمت عمل مرتب کرلی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ سے متعلق امور پر پارلیمان سے رہنمائی لی جائے گی۔فنڈزکی […]