اسلام آباد/سری نگر(پی پی آ ئی) آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کے دوران بھارت کا MI.17ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے بارے میں پاکستان کا دعویٰ سچ ثابت ہواہے۔کشمیرمیڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری کی کورٹ مارشل رپورٹ نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا۔گروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری اور […]
قومی
اسلام آ باد/گلگت(پی پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کی درخواست پر گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ موسم گرما میں ممکنہ ہیٹ ویو کے انتظامات کے حوالے سے صوبوں کو ضروری ایس اور پیز جاری کی ہیں۔ ہر سال ہیٹ ویو کی وجہ سے قیمتی زندگیوں، زراعت اور معیشت کے ساتھ […]
مظفر آ باد(پی پی آ ئی) توہین عدالت کیس میں سردار تنویرالیاس کی نا اہلی کے بعد سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد کو قائم مقام وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے اور وہ نئے قائد ایوان کے انتخاب تک وزیراعظم کے امور سرانجام دیں گے۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]
ریاض(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ذرا ئع کے مطابق سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مریم نواز، حسن نواز اور جنید صفدر نے نوازشریف کا استقبال کیا، […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 40مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار881کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے سعودی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سعودی سفیر کے مابین ملاقات میں دو طرفہ امور سمیت سعودی عرب اور […]
لاہور(پی پی آ ئی) ریلوے انتظامیہ نے عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، پہلی سپیشل ٹرین 18 اپریل کو چلائی جائے گی۔ریلوے حکام کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت اور عید پر سفر کرنے والوں کے رش کے پیش […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم ادارہ ہے اور عدلیہ اس کے اختیارات و قانون سازی میں مداخلت نہیں کرسکتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ ملک میں نظام عدل و […]
اقوام متحدہ(پی پی آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کو پروان چڑھانے والی ریاستوں کو جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کی فراہمی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق اقوا م متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب عامر خان نے سلامتی کونسل میں […]
