اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 56مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار940کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم نے آ ج اتوار کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری مراسلے کے مطابق اتوار کی دوپہر دو بجے اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ فیصلے کے حوالے سے حکمت […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں۔ آئی ایم ایف میٹنگ میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سربراہ نیشنل پارٹی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اس وقت ملک میں شدید سیاسی، معاشی اور قانونی بحران ہے، عدلیہ کو خود کو متنازع نہیں بنانا چاہئے تھا، چیف جسٹس فل بینچ بنا کر ملک کو بحران سے نکال […]

مظفرآباد/سری نگر(پی پی آ ئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے حالیہ بیان کو سراہا ہے۔صد ر آزاد جموں وکشمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آرمی چیف […]

اسلام آ باد/کو ئٹہ (پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حساس ادارے نے شاندار آپریشن کے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظرثانی کیلئے واپس بھیج کر ثابت کر دیا وہ ملک کے صدر نہیں بلکہ ابھی بھی تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ہیں۔سماجی را بطے کی […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 نظرِثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ بھجوا دیا۔ صدر مملکت نے آرٹیکل 75 کے تحت بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا۔ڈاکٹر عارف علوی کا مؤقف ہے کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 47مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار879کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اندرونی و بیرونی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس میں […]