اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائر کم ہورہے ہیں، ذخائر کم ہونے کی وجہ سے 24 گھنٹے گیس کی فراہمی ناممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور مصدق ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں […]
قومی
کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز زبردست تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا جب سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں چھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی جب ایک ڈالر […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالت کو اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے اور اگر سپریم کورٹ نے فل کورٹ نہ بنایا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائے گا۔اسلام آباد میں بین الاقوامی میڈیا سے […]
راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسمبلی سے پاس کی ہوئی قرارداد کی کوئی قانونی آئینی اور اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ اسمبلیاں بھی آئین اور قانون کے تابع ہیں۔مریم اور نواز شریف نے پورا زور لگایا کہ3ججز کے خلاف ریفرینس […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی 50 فیصد مہنگی کی گئی۔ دستاویز کے مطابق […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسد قیصر کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ’سپیکر شپ کے دوران اسد قیصر صاحب مختلف معاملات پر حکومت کی طرف سے ایوان کی کارروائی کے متعلق عمران خان کی جانب سے کمٹمنٹ کرتے تھے لیکن […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی مالی معاونت میں 25فیصد اضافہ کر دیا ہے۔حکو متی ذر ائع کے مطابق اس اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون 9,000 روپے […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 58مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار144کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انتشار اور خلفشار نہیں چاہتے،چاہتے ہیں کہ فل کورٹ بٹھائیں اور (بشمول 25 اراکین کی نا اہلی کے فیصلے کے) ساری چیزیں ان کے سامنے رکھ […]
اسلام آ باد/بیجنگ(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو پاکستان میں وسیع سیاسی حمایت حاصل ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق بدھ کو بیجنگ میں منسٹر فار انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چائنا مسٹر لیو […]
