لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’سپریم کورٹ کے دوسری بار عجلتی فیصلے نے پاکستان کی سیاست اور وفاق پہ ہمیشہ کے لیے پنجاب کی اجارہ داری کی […]

راولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر برا ہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا اور نظریہ ضرورت نہیں بنی۔سماجی را بطے کی ویب […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 49مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار562کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

خیرپور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ میں فل کورٹ کی استدعا کی تھی اس کیس کو اہمیت نہیں دی گئی اور عجلت میں فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خیرپور میں سچل سرمست کے عرس […]

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شیڈول جاری کیا،الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ پنجاب میں پولنگ 14 مئی کو ہو گی،ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل […]

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیرقانون پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قراردیدیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ کوئی […]

کراچی (پی پی آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے سلسلہ میں تحریک انصاف نے پی ڈی ایم سے باہرکی پارٹیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال پر مشاورت کی جاسکے۔پی پی آئی کے مطابق ملاقاتوں میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی […]

گوادر (پی پی آئی) گوادر میں 4300 ایکڑ رقبے پر تعمیر ہونے والا 246 ملین ڈالر کا جدید ترین اور سب سے بڑا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ستمبر2023 تک پروازوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ہوائی اڈہ کے مسافر ٹرمینل کی عمارت جون2023 تک مکمل ہو جائے گی نیز ہوائی […]

استنبول (پی پی آئی)جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے جو آجکل ترکیہ کے دورے پر ہیں کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ عالم اسلام کشمیری بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرے اور انسانی حقوق کے ادارے بشمول ایمنسٹی و اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں مستحقین کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے کہ حکومت پاکستان نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون کی سہ ماہی کے لیے بینظیر کفالت کی رقم کو بالترتیب 7000 […]