اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف نے خنجراب پاس دوبارہ کھْلنے پراظہارمسرت کرتے ہوئے سیاسی حریفوں کو بھی نشانہ بنایا۔ وزیراعظم نے کہا کہ عظیم آہنی بھائی چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے، سی پیک کی رفتار بڑھانے کی راہ میں رکاوٹ دور ہوگئی، امید ہے […]
قومی
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چین اور پاکستان کی قیادت کو خنجراب پاس کھلنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے سی پیک کے خلاف فارن فنڈڈ فتنے کی سازش ناکام بنا دی۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما مریم نواز نے کہا […]
لاہور(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو غم ہے کہ وزیراعظم غریبوں کو مفت آٹا کیوں دے رہے ہیں۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام کا آٹا اور چینی لوٹنے والے مفت آٹا اسکیم […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پرائیویٹ حج بھی مزید مہنگا ہوگیا، کم سے کم اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار روپے جبکہ وی وی آئی پیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہوگیا۔ وزات مذہبی امور نے نجی ٹور آپریٹرز کو حج کوٹے کے ساتھ 12 پیکیجز بھی تجویز کردیئے۔رواں سال […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے آج ججز کے حامی و ترجمان بن گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ڈبہ […]
لاہور(پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں فوری الیکشن ممکن نہیں ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں قانونی ماہرین وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ملک […]
لاہور(پی پی آ ئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم نے تمام سیاسی سٹیک ہولڈرز سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ہم چاہتے ہیں سیاسی جماعتیں ایک متفقہ تاریخ پر اتفاق کرلیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اور […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفیکیشن کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق تحقیقات کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم کی درخواست پر کیا گیا۔ گمراہ کن جعلی نوٹیفیکیشن سوشل میڈیا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا […]
لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات صرف الیکشن پر ہی ہو سکتے ہیں اور ان مزاکرات کا میں خود حصہ نہیں بنوں گا۔نجی میڈیا کو اپنے دئے گئے ایک انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے […]
