اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی بازی سیاست دانوں میں تو ہوتی ہے لیکن ’یہ سپریم کورٹ کا کلچر نہیں ہے۔عدالتی بنچ ٹوٹ جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے الیکشن التوا کیس میں ایک بار پھر بنچ ٹوٹ جانے کے بعد کہا ہے کہ اس معاملے پر اب فل کورٹ بننا چاہیے۔اپنے بیان میں لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی الیکشن میں التوا کے معاملے پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بنچ جمعے کے دن ایک بار پھر اس وقت ٹوٹ گیا جب جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی مذید سماعت سے معزرت کر لی۔یاد رہے کہ گذشتہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کر دیا۔سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین کے فیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن از خود نوٹس میں آتی ہیں۔سپریم کورٹ کے سرکلر میں کہا […]

کرا چی /لاہور/کو ئٹہ(پی پی آ ئی) رمضان المبارک میں بھی ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو سحری اور افطاری کے اوقات میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی، لاہور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں گیس لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے […]

راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت اور آئین کے درمیان مقابلہ شروع ہوگیا ہے، آئین جیتے گا نظریہ ضرورت ذلیل و رسوا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 98مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار639کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

گجرات (پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن کیوں خوفزدہ ہیں محض اس لئے کہ انہیں دیوار پر لکھی واضح شکست نظرآرہی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاکہ پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال […]

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کو دورانِ انتخابات پْرامن رہنے کی تحریری یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات کے دوران سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی عدالت عظمی کو یقین دہانی کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزارت مذہبی امور نے ریگولر حج سکیم کیلئے درخواست جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی۔ ریگولر حج سکیم کیلئے درخواستیں مدت میں توسیع کے بعد اب 2 اپریل تک وصول کی جائیں گی۔ پی پی آئی کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے مخصوص کردہ بینک […]