اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی وآئینی صورتحال پر گفتگو کی گئی،سپریم کورٹ میں پیداشدہ صورتحال،پنجاب کے پی انتخابات پربھی مشاورت کی گئی۔ ذرا ئع کے مطابق […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو فول اپریل قراردیتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اپریل فول ہے جو کہ ہم نہیں مناتے۔ سماجی […]

لاہور (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کردیا، ایم ایس ایف میں نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی، ایک خصوصی کیو آر کوڈ جاری کردیا گیا جس کے ذریعے نوجوان […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جس طرح بینچ تنازعات، تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے وہ عدلیہ کی ساکھ اور تاثر کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔ 9 ارکان پر مشتمل عدالتی بیچ 3 ارکان تک محدود ہو گیا […]

راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راناثناللہ کے فرمودات کھلم کھلااعلان جنگ اورعوام دشمنی کے مترادف ہیں وزیرخزانہ کے بیانات نااہلی کااعتراف ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ […]

اسلام آ باد (پی پی آئی) رہنما تحریک انصاف شہباز گل اداروں کے خلاف اکسانے کے کیس میں فرد جرم ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس کی عدالت میں شہباز گِل اسلام آباد کی ضلع کچہری پیش ہوئے۔دوران سماعت جج نے شہباز گل سے مکالمہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 45 اعشاریہ 36 فیصد تک پہنچ گئی۔ایک ہفتے کے دوران آٹا، دودھ، دالیں، آلو، مٹن اور بیف سمیت 23 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے صدر اور وزیراعظم کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط 1990سے 2023تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے لکھا ہے۔خط کے متن میں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس وصولی خسارہ 300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران ایف بی آر کو 64 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے، مارچ کے دوران ایف بی آر […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 87مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6ہزار011کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]