پشاور (پی پی آئی) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کی سینیئر جج مسرت ہلالی کو یکم اپریل سے بطور قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جو نیا اعلامیہ آنے تک غیر معینہ مدت کے لیے اس عہدے پر اپنے فرائض انجام […]

پشین (پی پی آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اورپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون افغان کبھی دہشتگرد اور فرقہ پرست نہیں رہے،ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں ہر سطح پر اور ہر قسم کے حالات […]

کوئٹہ کوہلو(پی پی آئی) بلوچستان میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش سے ٹھنڈک بڑھی ہے، کوہلو میں سیلابی ریلہ تباہی مچانے لگا۔ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیلابی ریلے سے نصوبہ ڈیم بھر گیا، ڈیم سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بپھرا سیلابی پانی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)نیپرا نے سرکاری ڈسکوز کی جانب سے بجلی 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کردی، ساتھ ہی فی یونٹ قیمت 6 پیسے کم کردی۔سرکاری ڈسکوز نے نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو ایف سی اے کی مد میں بجلی 86 مہنگی کرنے کی درخواست […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مردم شماری 1971کی طرز پر کی جارہی ہے اور انتخابات کا معاملہ سپریم کورٹ چل رہا ہے، انتخابات ابھی ہوتے ہیں تو پرانے حلقہ بندیوں پر ہوں گے، دو حکومتیں اب بن جائیں توکیا اکتوبر میں شفاف انتخابات […]

اسلام آباد(پی پی آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ملازمت کے قواعد و ضوابط سپریم کورٹ پاکستان کے جج کے برابر کر دیئے گئے۔وزارتِ قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے قواعد و ضوابط سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط سپریم […]

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتادی، کہتے ہیں کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہوگی، الیکشن کرانا عبوری حکومت کا کام ہے۔ انہوں نے انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ […]

اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹسز اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے بل کے حق میں 60 جب کہ مخالفت میں 19 ووٹ پڑے۔ سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹسز اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ کے قریب ہیں لیکن میں کچھ نہیں کہہ سکتا، آئی ایم ایف یو اے ای اور سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کی گارنٹی چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا بل پر مشروط دستخط کرنے کا بیان افسوسناک ہے۔وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل سینیٹ میں پیش ہو رہا ہے، بارکونسلز، […]