اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے جو اشخاص بات چیت کیلئے آتے ہیں ان کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں ہوتا اسی لیے میں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈر کو مل بیٹھنا چاہیے تبھی انکا حل نکل […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں بات کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سوموٹو لینا شروع کیا اور بے دریغ استعمال کیا، دو ججز کے فیصلے سے اضطرابی کیفیت پیدا ہوئی ہے، یہ […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، آئین کی مکمل خلاف ورزی کی جارہی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا […]

اسلام آباد/گلگت(پی پی آ ئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی پرجی بی پولیس کی دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی کے کیس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سطح کے افسر کو طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی پر جی بی […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پنجاب اور خیبرپختونخو اانتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے،سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے ازخودنوٹس کو مستردکیا تھا، اکثریتی ججز کے مطابق انتخابات کا حکم نہیں دیاگیا۔ تفصیلات کے […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی وزیر برائے ما حولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ موجودہ افراتفری میں اچھی خبر یہ ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ اس اہم پیشرفت کے بعد برآمد کنندگان اور تاجروں کو […]

راولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نون لیگ کا عدلیہ پر حملہ کوئی نئی بات نہیں حکومتی بل الیکشن روکنے کی ناکام کوشیش ہے،90 دن میں انتخابات آئین کا اٹل فیصلہ ہے، جو بھی اس سے بھاگے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پاکستان نے رواں ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے جمہوریت کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جمہوری اقدار کی حوصلہ افزائی کے لیے امریکا کے ساتھ دو طرفہ بنیادوں پر بات چیت کرنے کا انتخاب کیا۔میڈیاذرائع کے مطا بق پاکستان نے 29 […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد طوری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے بیرون ملک جانے کی وجہ خراب معاشی حالات نہیں بلکہ بہتر حکومتی پالیسیاں ہیں، آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھجواچکے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 10 ارب 21 کروڑ ڈالر کا قرض و سود ادا کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 3 ارب 44 کروڑ ڈالر کا قرض وسود ادا کیا گیا، ستمبر سے دسمبر کے […]