اسلام آ باد(پی پی آئی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں امن و امان، اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت 8 نقاط پر بحث کی جائے گی، حکومت کی تبدیلی کے […]

کراچی(پی پی آئی) وفاقی حکومت کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18 جہازوں کو گراؤنڈ کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 10 جہاز کراچی اور 8 لاہور میں گراؤنڈ ہیں، کروڑوں روپے مالیت کے تمام جہاز کھڑے کھڑے خراب ہونے لگے، وقت پر مینٹیننس اور […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا۔ ذرا ئع کے مطابق اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی،قوم ان کی مایوس کن […]

بہاولپور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہبازشریف نے بہاولپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے بہاولپور میں ڈرنگ اسٹیڈیم اور عباسیہ ہائی اسکول میں قائم مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کیاہے، وزیراعظم نے شہریوں کو آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا،دوست ممالک نے جواب دینے کے لئے وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ حکام […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں، تمام مسائل نفسیاتی ہیں، وہ الیکشن نہیں اپنی سلیکشن کرواناچاہتے ہیں۔لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ایک شخص کہتا ہے کہ […]

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سیاسی مخالفین کا صفایا کرنے کے لئے نیب کو استعمال کیا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام لیگی […]

راولپنڈی (پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انگریز نے 1940میں مینار پاکستان پر پابندی نہیں لگائی مگر اْن کے ایجنٹوں نے نہ صرف کینٹینر لگائے بلکہ راستے تک سیل کر دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا۔ شہبازشریف نے صدرعارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے خط میں لکھا ہے کہ کہنے […]