اسلام آ باد(پی پی آ ئی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر پھر غیر حاضر رہے، الیکشن کمیشن نے فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف توہین الیکشن […]
قومی
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک میں غیر منصافانہ نظام نہیں چلے گا۔ سیاستدانوں کے خلاف فوری کیسز بن جاتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ آج تک کتنے اعلیٰ ججوں کو کرپشن […]
جموں (پی پی آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع متھرا میں ہندوتوا تنظیم سے وابستہ انتہاپسندوں نے یونیورسٹی کیمپس میں نماز ادا کرنے پر مقبوضہ جموں و کشمیرکے طلبہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق ہندوتوا تنظیم آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے کارکنوں نے طلبا کے […]
گوجرانوالہ(پی پی آ ئی) انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے ناقابل وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے رانا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فل بینچ تشکیل دینے سے مقدمات میں ابہام دورہوجائے گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کے معاملے پر اسی دن بتا دیا تھا […]
را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے لوگ کان کھول کر سن لیں اگر عدلیہ کے فیصلوں کی تعمیل نہ ہوئی تو پھر اس ملک میں کچھ اور ہوگا جس کی لپیٹ میں سارے آئیں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ کا احترام ہے لیکن لارجر بینچ کے ارکان، عدلیہ اور بار میں تقسیم کی وجہ سے مزید ابہام پیدا ہو رہا ہے۔ عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اوپر اٹھنے والے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترحصوں میں آئندہ چارروزتک موسلادھاربارشوں،ڑالہ باری اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اوربارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر،سوات، کوہستان،نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی […]
اسلام آباد/ریاض(پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں زائرین سے بھری بس کے حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دیئے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج الیکشن والے کیس میں پیش ہوں گے؟ اٹارنی جنرل نے […]
