لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہناناچاہتاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شخصی اقتدار کیلئے […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 106مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار213کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

سرگودھا(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ملکی تاریخ میں پہلی بار رمضان میں آٹامفت تقسیم کیا جارہاہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مرکز کا اچانک دورہ کیا ہے جہاں انہوں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ غدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینارِ […]

اسلام آباد/لاہور(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان سے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ، توشہ خانہ چوری اور ٹیریان کو اپنانے پر بھی روشنی ڈالیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔پاکستان ادارہ شماریات نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں جاری مردم شماری […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ ملک میں جو بحران اور طوفان بدتمیزی برپا ہے وہ عمران نیازی کے “وڑن” کے بدولت ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ […]

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں 90 دن میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ مجھے نا اہل قرار دے دیا جائے گا یا نہیں؟جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

کراچی (پی پی آئی) روپے کی گھٹتی قدر اور سبسڈیز ختم کرنے کے حکومتی اقدام کی وجہ سے کئی افراد کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ اپنی ضروریات اور اخراجات محدود کرنے پر مجبور ہے۔ ایک سروے کے مطابق ایک عام […]