اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے لکی مروت میں دہشت گردی واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ دہشت گردی کا پہلے بھی مقابلہ کیا، اب بھی پوری قوت سے اس کا […]
قومی
ٹوکیو(پی پی آئی) جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے جاپانی کمپنی کے نمائندے […]
اسلام آباد(پی پی آئی) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، فائر کئے گئے […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 115مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار520کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس جمعرات 30مارچ کو صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا۔ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔
اچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا،عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے، وزیر اعظم نے عرفان قادر 28 ستمبر 2022 کو […]
اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 میں محسن داوڑ کی ترمیم بھیشامل کر لی گئی ہے، جس کے بعد نوازشریف،یوسف رضا گیلانی، جہانگیر ترین اور دیگر متاثرہ فریق بھی ایک ماہ میں اپیل کر سکیں گے۔ بل کے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کردیا گیاہے۔آڈٹ اعتراضات کے بعد نادرا کے چاروں افسران سے استعفے بھی لے لیے گئے ہیں۔نکالے گئے افسران میں سابق قائم مقام چیئرمین نادرا بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف بھی شامل ہیں۔نادرا کے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں جمہوری اور آئینی بحران دیکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق […]
