اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 9 رکنی بینچ میں سے 4 ججز کے فیصلے سے ثابت ہوا ازخود نوٹس خارج ہو جائے گا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں اہم مقدمے کی سماعت چل رہی ہے۔ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔اعلامیے […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ایک بار پھر سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے اور اس کی وجہ ان کا الیکشن سے خوفزدہ ہونا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سایٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری دفاع اور […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ ملک کو آئینی بحران سے بچائے، پی ٹی آئی کی منشا پر ملک کاآئین نہیں چل سکتا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے لیگی رہنما […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات نے اگلے 48 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔جمعہ کے روز لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا د۔گلبرگ،ماڈل ٹاون، جوہرٹاون،ڈیفنس،فیروز پور روڈ پر بارش […]

مظفر آ باد /سری نگر(پی پی آ ئی)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تمام سیاسی جماعتوں اورذرائع ابلاغ پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر اور نریندر کے مذموم عزم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کے اپنے برادرز ججز اْس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اْٹھا دیں اْس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ سماجی را بطے کی ویب […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر پاکستان عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو پیٹیشن واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی۔خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ از خود نوٹس اختیار پر جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کا فیصلہ رجسٹرار آفس کے سرکلر سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا […]