اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 44ویں یوم شہادت کے موقع پر ان کی جْراَت، قربانیوں اور ملک و قوم کیلئے خدمات کو خراج پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ 73 کے متفقہ آئین، جوہری طاقت […]

اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سود کے خاتمے سے متعلق قرار داد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔پی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور ان احمقوں نے ملکر اٹارنی جنرل کو پھنسا دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ حکومت بائیکاٹ سے پیچھے ہٹ گئی ہے، حکومت نے میڈیا پر جو 2 دنوں […]

کراچی (پی پی آئی) اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں مزید کمی ہوگئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16کروڑ 83 لاکھ ڈالرز مزید کم ہوگئے ہیں، ذخائر میں مزید کمی 25 سے 29 مارچ کے دوران ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو […]

کراچی (پی پی آئی)دنیا میں طاقتور پاسپورٹس کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری انرولمنٹ اور پرمٹ کی بنیاد […]

کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط 7 ہزار سے بڑھاکر 8500 روپے کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شازیہ مری کے زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اعلیٰ سطحی اجلاس […]

لاہور(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک منگل 4 اپریل کو زری پالیسی کا اعلان کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق نے بتایا کہ زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 4 اپریل کوا سٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا۔ بعد […]

کراچی(پی پی آئی) سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 4 اپریل کو سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبہ بھر میں […]

ریاض/اسلام آباد (پی پی آئی)سعودی شاہی حکام نے قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لئے مدعو کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت […]

لاڑکانہ (پی پی آئی)پی پی کے بانی اورسابق وزیر اعظم شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی4اپریل کو عقیدت و احترام سے منائی جائیگی،ڈویزنل،ضلعی اور ذیلی تنظیمیں دعائیہ تقریبات اور قرآن خوانی کا اہتمام کریں گی۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر سے ان کے چاہنے والے رمضان شریف کے باوجود نذرانہ […]